این ایچ کے ورلڈ، این ایچ کے کی عالمی سروس ہے جس کے ذریعے بیرون ملک ٹیلی ویژن اور ریڈیو نشریات پیش کی جاتی
ہیں۔ این ایچ کے ورلڈ بیرون ملک مقیم جاپانی شہریوں کو وسیع پیمانے پر اطلاعات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ جاپان اور باقی ماندہ ایشیاء کے تازہ ترین حالات و واقعات اور نقطہ نظر کا جائزہ پیش کرتے ہوئے، جاپان کے بارے میں بین الاقوامی سجھ بوجھ کو فروغ دے رہا ہے۔
NHK ورلڈ ریڈیو جاپان ریڈیو جاپان، شارٹ ویو نشریات کی ریڈیو سروس ہے، جس کے ذریعے روزانہ 18 زبانوں میں مجموعی طور پر 49 گھنٹوں اور 20 منٹ کی نشریات دی جاتی ہیں۔ ان زبانوں میں جاپانی اور انگریزی زبان بھی شامل ہے۔
ریڈیو جاپان سے نشر کیے جانے والے پروگراموں میں خبریں، معلوماتی پروگرام، ثقافتی موضوعات پر پروگرام، جاپانی زبان کے اسباق وغیرہ، جیسے پروگرام دنیا بھر کیلئے نشر کیے جاتے ہیں۔ قدرتی آفات یا تنازعات سے پیدا ہونے والی ھنگامی صورتحال کے دوران، ریڈیو جاپان متعلقہ علاقوں کے لئے ضروری معلومات بھی نشر کرتا ہے۔
این ایچ کے ورلڈ کی انٹرنیٹ سروس این ایچ کے ورلڈ کے بعض پروگرام انٹرنیٹ پر بھی پیش کیے جا رہے ہیں۔ ان پروگراموں کو مندجہ ذیل ویب سائٹس پر سنا جا سکتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں