ریڈیو تہران کا انعامی مقابلہ 1396 الف - صوتی دنیا

اہم ترین

Post Top Ad

اتوار، 10 دسمبر، 2017

ریڈیو تہران کا انعامی مقابلہ 1396 الف

انعامی مقابلہ نمبر 1396 الف

1۔ فلسطینیوں کو بے گھر کرکے غاصب اسرائیل کی تشکیل کس سن میں ہوئی تھی؟
ممکنہ جوابات
1۔ 1947
2۔ 1948
3۔ 1969

2۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں کوئی بھی صدر مملکت لگاتار کتنی بار صدر رہ سکتا ہے؟
1۔ 1یک بار
2۔ دو بار 
3۔ تین بار

3۔ یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
 حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک 
کچھ بڑی بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
1۔ مرزا غالب
2۔ جوش ملیح آباد
3۔ علامہ اقبال

آخری تاریخ: 10 مارچ 2018

1 تبصرہ:

  1. ریڈیو تھران کا انعامی مقابلہ۱۳۹۹ الف کے سلسلے میں تفصیلات کا طالب ھو،ن

    جواب دیںحذف کریں