ریڈیو ترکی کا انعامی مقابلہ برائے مئی 2017 - صوتی دنیا

اہم ترین

Post Top Ad

بدھ، 24 مئی، 2017

ریڈیو ترکی کا انعامی مقابلہ برائے مئی 2017

سوال ماہ
23 اپریل قومی حاکمیت و بچوں کا تہوار "ٹی آرٹی بین الاقوامی 23 اپریل جشنِ اطفال" کے نام سے پہلی بار کس برس منعقد کیا گیا تھا؟
 اے۔ 1923
 بی۔ 1979
 سی۔ 1986
 صحیح جواب بھیجنے والے سامعین و قارئین میں سے 6 کا بذریعہ قرعہ اندازی انتخاب کرتے ہوئے انہیں انعام سے نوازا جائے گا۔ آپ ہمیں31 مئی سن 2017 تک بذریعہ ای میل، ڈاک یا پھر فیکس اپنے جوابات بھیج سکتے ہیں۔
 ای میل ایڈریس : urdu@trt.net.tr
 فیکس نمبر :00-90-312-463 3454
 ڈاک پتہ :پوسٹ بکس نمبر 333 پوسٹ کوڈ نمبر 06443، ینی شہر ۔ انقرہ۔ ترکی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں