ریڈیو پاکستان کا آغاز 14 اگست 1947 ع مصطفیٰ ہمدانی کےان الفاظ سے ہوا تھا۔
!السلام علیکم
پاکستان براڈ کاسٹنگ سروس۔ ہم لاہور سے بول رہے ہیں۔ تیرہ ا اگست، سنہ سینتالیس عیسوی کی درمیانی رات۔ بارہ بجے ہیں۔ طلوع صبح آزادی۔
لہٰذا ہم پاکستان ریڈیو ڈے 14 اگست سے منانے کا پروگرام بنارہے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کی انتظامیہ سے بھی اس سلسلے میں رابطہ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں