ریڈیو چین اردو سروس کو مبارکباد - صوتی دنیا

اہم ترین

Post Top Ad

بدھ، 10 دسمبر، 2008

ریڈیو چین اردو سروس کو مبارکباد

ہم ریڈیو چین اردو سروس کو پاکستان سے ایک انعامی مقابلے میں چار لاکھ تک حل ملے ہیں. اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ریڈیو چین سب سے زیادہ سناجاتا ہے. اسی ہزار اور پچاس ہزار حل یقین نہیں آرہا ہے. اب ریڈیو چین کو چاہیے کہ پاکستان میں ایک لسنرز کانفرنس کا اہتمام کرے چارلاکھ نہ سہی اگر ایک شہر سے اسی ہزار لوگ آجائیں تو بھی کانفرنس کامیاب ہو سکتی ہے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں