ریڈیو ترکی کا انعامی مقابلہ برائے جون 2017 - صوتی دنیا

اہم ترین

Post Top Ad

جمعہ، 2 جون، 2017

ریڈیو ترکی کا انعامی مقابلہ برائے جون 2017

سوال ماہ

ٹرکش ایئر لائنز یورو باسکٹ بال لیگ کے 2016 ۔ 2017 سیزن کا کپ  کس  ٹیم  نے  جیتا ہے؟

اے۔ چیسکا ماسکووا  (CSK MOSKOVA)
بی۔ فنیر باھچے (FENERBAHCE)
سی۔ اولمپیاکوس (OLIMPIAKOS)


صحیح جواب بھیجنے والے سامعین و قارئین میں سے 6  کا  بذریعہ قرعہ اندازی انتخاب کرتے ہوئے انہیں  انعام  سے نوازا جائے گا۔

آپ ہمیں 30 جون سن  2017  تک بذریعہ ای میل، ڈاک یا پھر فیکس اپنے جوابات بھیج سکتے ہیں۔

  ای میل ایڈریس: rdu@trt.net.tr فیکس نمبر :00-90-312-463 3454

ڈاک پتہ: پوسٹ بکس نمبر 333 پوسٹ کوڈ نمبر  06443، ینی شہر ۔ انقرہ۔ ترکی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں